Results 1 to 7 of 7

Thread: وبائی امراض اور نبوی تعلیمات Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam وبائی امراض اور نبوی تعلیمات Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    وبائی امراض اور نبوی تعلیمات Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    ان دنوں دنیا کئی مُہلک جرثوموں Ú©ÛŒ زَد میں ہے‘ان میں سے اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔ڈینگی ‘ Ú©Ø§Ù†Ú¯Ùˆâ€˜Ù†Ú¯Ù„ÛŒØ±ÛŒØ§Ú ©Û’ بعد ایک اور خطرناک وائرس ''کورونا‘‘ Ù†Û’ دنیا Ú©Ùˆ دہشت زدہ کر دیا ہے ۔ماضی میں ایسی مُہلک وبائوں کا شکار اکثر پسماندہ اور ترقی پذیر ممالک ہوتے تھے‘ لیکن عجیب اتفاق ہے کہ اس بار اولین مرØ+Ù„Û’ پرترقی یافتہ ممالک اس کا شکار ہوگئے ہیں اور ان میں سے چین سب سے زیادہ متاثر ہے۔ جاپان‘تھائی لینڈ ‘سنگاپور‘تائی ˆØ§Ù† ‘کینیڈا ‘جرمنی اور کسی Ø+د تک امریکہ بھی اس Ú©ÛŒ زد میں ہے‘یعنی وہاں اس وائرس Ú©ÛŒ تصدیق ہوچکی ہے۔کوروناوائرس Ú©ÛŒ نصف درجن سے زائد اقسام دریافت ہوچکی ہیں‘ جب اس کا خوردبین سے جائزہ لیا گیا تویہ نصف دائرے Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں نظر آیا اور کنارے پر ایسا اُبھار نظرآیا جوتاج Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ Ú©Û’ مشابہ ہے‘رومن زبان میں تاج Ú©Ùˆ کرائون کہتے ہیں ‘ اسی بنا پراس کا نام کورونا رکھ دیا گیاہے ۔اب تک زیادہ تر جاندار مثلاً خنزیر اور مرغیاں اس سے متاثر ہوتے رہے ہیں ‘لیکن اب یہ وائرس اپنی Ø´Ú©Ù„ بدل کر انسانوں Ú©Ùˆ متاثر کرسکتا ہے اور کر رہا ہے۔ 1960Ø¡ Ú©Û’ عشرے میں کورونا وائرس کا نام دنیا Ù†Û’ پہلی بارسنا اور اب تک اس Ú©ÛŒ 13اقسام سامنے آچکی ہیں‘ان میں سے سات اقسام انسانوں میں منتقل ہوکر انہیں متاثر کرسکتی ہیں۔ان میں سے
    Novel Coronavirus 2019 اور Severe acute respiratory syndrome (SARS)
    چین میں دریافت ہوئے ہیں اور
    (MERS) Middle East Respiratory Syndrome
    شرقِ اوسط میں دریافت ہوا ہے۔
    کورونا وائرس سانس Ú©ÛŒ اوپری نالی پر Ø+ملہ کرتے ہوئے سانس Ú©Û’ داخلی نظام Ú©Ùˆ متاثر کرتا ہے اورانسان جان لیوا نمونیا یا فلُو میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ 2003Ø¡ میں سارس وائرس سے چین میں 774افراد ہلاک اور 8000متاثر ہوئے تھے‘مرس اس سے بھی زیادہ ہولناک تھا۔اس وائرس سے متاثر مریضوں میں بخار‘ کھانسی اور Ú¯Ù„Û’ Ú©ÛŒ خراش Ú©ÛŒ علامات ظاہر ہوتی ہیں اور شدید Ø+ملے Ú©ÛŒ صورت میں سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔چین Ú©Û’ مرکز برائے انسدادِ امراض واØ+تیاطی تدابیرکے ڈائریکٹر گاو فو Ù†Û’ کہا ہے کہ''یہ وائرس ووہان Ú©ÛŒ ایک سمندری خوراک Ú©ÛŒ مارکیٹ میں جنگلی جانوروں سے پھیلا۔اس مارکیٹ میں مختلف قسم Ú©Û’ جنگلی جانور مثلاً لومڑی‘ مگرمچھ‘ بھیڑیے اور سانپ وغیرہ فروخت کیے جاتے تھے‘‘۔صØ+ت Ú©Û’ عالمی ادارے Ú©Û’ مطابق وائرس کا شکار ہونے سے دو ہفتے Ú©Û’ اندر اس Ú©ÛŒ علامات سامنے آتی ہیں۔چینی Ù…Ø+کمہ صØ+ت Ù†Û’ ووہان سے نمودار ہونے والے وائرس کا جینوم (جینیاتی ڈرافٹ)معلوم کرکے اسے دنیا Ú©Û’ سامنے پیش کیا ہے‘ اب تک اس Ú©ÛŒ کوئی اینٹی وائرل دوا یا ویکسین دریافت نہیں ہوسکی ۔دسمبر 2019Ø¡ میں نیا وائرس سامنے آیا اور ماہرین اس Ú©ÛŒ ظاہری علامات Ú©Û’ مطابق ہی اس کا علاج کررہے ہیں۔یہ ایک متعدی مرض ہے اوراس کا وائرس Ø+یوان سے انسان میں منتقل ہونے‘ انسان Ú©Ùˆ بیمار کرنے اوردوسرے انسانوں میں منتقل ہونے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتا ہے اور یہی اس Ú©Û’ متعدی
    (Infectious)
    ہونے کی علامت ہے ۔
    Ø+دیثِ پاک میں ہے:''نبی کریمﷺنے فرمایا:کوئی مرض( اپنی ذات سے) مُتعدی نہیں ہوتا‘(بخاری: 5773)‘‘۔ مریض سے تندرست آدمی میں مرض Ú©Û’ منتقل ہونے Ú©Ùˆ''عُدْوٰی‘‘ کہتے ہیں‘بعض لوگوں Ù†Û’ اس کا مفہوم یہ لیا ہے کہ کوئی بھی مرض متعدی نہیں ہے اور Ùˆ ہ مہلک امراض سے بچائو Ú©Û’ لیے Ø+فاظتی تدابیرکو توکل Ú©Û’ خلاف سمجھتے ہیں‘ یہ فہم درست نہیں ہے۔ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ مہلک امراض سے بچاؤکے لیے Ø+فاظتی تدابیر اختیار کرنے Ú©ÛŒ تعلیم فرمائی ہے۔(1): Ø+ضرت اُسامہ بن زیدؓ روایت کرتے ہیں : رسول اللہﷺ Ù†Û’ فرمایا: ''طاعون ایک صورتِ عذاب ہے ‘جسے اللہ تعالیٰ Ù†Û’ تم سے پہلی اُمّتوں یا بنی اسرائیل پر مُسلط فرمایا ‘سوجب کسی جگہ یہ بیماری پھیل جائے ‘تووہاں Ú©Û’ لوگ اُس بستی سے باہر نہ جائیں اور جو اُس بستی سے باہرہیں ‘وہ اُس میں داخل نہ ہوں‘( مسلم:2218)‘‘۔ (2):Ø+ضرت عمر Ø“ شام Ú©Û’ سفر پر جا رہے تھے‘ سَرغ نامی بستی سے اُن کاگزر ہوا ‘ Ø+ضرت ابوعبیدہ بن جراØ+Ø“ اور اُن Ú©Û’ ساتھیوں Ù†Û’ بتایا کہ اس بستی میں طاعون Ú©ÛŒ وباپھیل گئی ہے Û”Ø+ضرت عمر فاروقؓ Ù†Û’ مہاجرین وانصار صØ+ابۂ کرام اورغزوۂ فتØ+ِ مکہ میں شریک اکابرِ قریش سے مشورہ کیا ‘پھر اجتماعی مشاورت سے اُنہوں Ù†Û’ بستی میں داخل نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ Ø+ضرت ابوعبیدہ بن جراØ+Ø“ Ù†Û’ کہا :امیر المومنین! اللہ Ú©ÛŒ تقدیر سے بھاگ رہے ہو ‘انہوں Ù†Û’ جواب دیا : ہاں! اللہ Ú©ÛŒ تقدیر سے بھاگ کر اللہ Ú©ÛŒ تقدیر Ú©ÛŒ آغوش میں پناہ Ù„Û’ رہاہوں ۔پھر Ø+ضرت عبدالرØ+من بن عوفؓ آئے اور اُنہوں Ù†Û’ کہا: اس Ø+والے سے میرے پاس رسول اللہ ï·º Ú©ÛŒ ہدایت موجود ہے ‘آپ ï·º Ù†Û’ فرمایا:'' جب تم کسی بستی میں اس وباکے بارے میں سنو ‘ تووہاں نہ جاؤ اور اگر تم پہلے سے وہاں موجود ہو اوریہ وبا پھیل جائے تو وہاں سے بھاگ کر نہ جاؤ‘‘۔یہ سن کر Ø+ضرت عمر بن خطاب ؓنے اللہ کا شکر اداکیا اور اپنا سفر آگے Ú©ÛŒ طرف جاری رکھا‘( مسلم‘ مُلخصاً:2219)‘‘۔
    ان اØ+ادیث سے معلوم ہواکہ مسلمانوں کومتعدی وباسے بچنے Ú©Û’ لیے Ø+فاظتی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں اور Ø+فاظتی تدابیر کا اختیار کرنا توکُّل اورتقدیر پر ایمان Ú©Û’ منافی نہیں ہے ‘بلکہ توکُّل Ú©ÛŒ Ø+قیقت یہی ہے کہ اسباب Ú©Ùˆ اختیار کیاجائے ‘لیکن اَسباب Ú©Ùˆ مؤثِّر بِالذّات ماننے Ú©Û’ بجائے خداوندِمُسبّب الاسباب پر ایمان رکھاجائے‘ کیونکہ اسباب میں تاثیر اُسی Ù†Û’ پیداکی ہے اور اُسی Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے یہ مؤثر ہوتی ہے‘تقدیرپر ایمان کا تقاضا بھی یہی ہے ‘آپ ﷺکا فرمان ہے''بیمار Ú©Ùˆ تندرست سے الگ رکھاجائے‘ ( مسلم: 2221)‘‘اس میں
    Isolation Unit
    کی ہدایت موجود
    ہے۔خلاصۂ کلام یہ کہ وبائی امراض سے بچنے Ú©Û’ لیے اØ+تیاطی تدابیر اختیار Ú©ÛŒ جائیں ‘ایک اورموقع پر آپ ï·º Ù†Û’ فرمایا:'' جذام Ú©Û’ مریض سے بچوجیسے تم شیر سے بچتے ہو ‘ (بخاری:5707)‘‘۔ دوسری Ø+دیث میں ہے : ''رسول اللہ ï·º Ù†Û’ جذام Ú©Û’ مریض Ú©Ùˆ اپنے ساتھ بٹھاکر ایک برتن میں کھانا کھلایا ‘ (ابن ماجہ: 3542)‘‘۔ آپ ï·º Ú©Û’ اس شِعار کا مقصد یہ ہے کہ کسی وبائی مرض میں مبتلا مریض سے اØ+تیاط تو Ú©ÛŒ جائے‘ لیکن اُس سے نفرت نہ Ú©ÛŒ جائے تاکہ اُسے Ø+وصلہ ملے اور اُس Ú©Û’ دل میں اØ+ساسِ Ù…Ø+رومی پیدانہ ہو ؛چنانچہ آج بھی اØ+تیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ڈاکٹر اورطبی عملہ ایسے مریضوں کا علاج کرتے ہیں Û”
    Ø+دیث میں یہ فرمان کہ ''کوئی مرض متعدی نہیں ہوتا‘‘ اس Ú©ÛŒ شرØ+ میں علامہ نووی لکھتے ہیں : '' بظاہر ان Ø+دیثوں میں تعارض ہے کہ ایک جگہ مریض سے بچنے کا Ø+Ú©Ù… ہے اوردوسرا جذام Ú©Û’ مریض Ú©Û’ ساتھ کھانا کھانے Ú©Û’ Ø+والے سے آپ کا فعلِ مبارک ہے‘ اس سے کوئی مرض Ú©Û’ متعدی نہ ہونے کا نتیجہ نکال سکتا ہے‘ ان Ø+دیثوں میں تطبیق Ú©ÛŒ صورت یہ ہے کہ امراض میں متعدی ہونے Ú©ÛŒ تاثیر اللہ ہی Ú©ÛŒ پیداکی ہوئی ہے‘لیکن وہ اللہ Ú©ÛŒ مشیت سے مؤثر ہوتی ہے ‘کسی چیز میں کوئی تاثیر ذاتی نہیں ہوتی‘ اگرایسا ہوتا تودوااستعمال کرنے والا اور طبیب سے رجوع کرنے والا ہرمریض شفایاب ہوجاتا ‘لیکن ہمارا مشاہدہ ہے کہ ایسا نہیں ہوتا‘پس جس Ú©Û’ لیے اللہ کا Ø+Ú©Ù… ہوتاہے ‘اُس Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں ڈاکٹر Ú©ÛŒ تشخیص درست اور دوا وسیلۂ شفابن جاتی ہے ؛چنانچہ جب رسول اللہ ï·º Ù†Û’ مرض Ú©Û’ بذاتہٖ مُتعدی ہونے Ú©ÛŒ نفی فرمائی تو ایک اَعرابی Ù†Û’ سوال کیا : یارسول اللہ ï·º! اُونٹ ریگستان میں ہرن Ú©ÛŒ طرØ+ اُچھل کود کررہے ہوتے ہیں کہ کوئی خارش زَدہ اُونٹ ریوڑ میں گھس جاتاہے اور اُس Ú©Û’ نتیجے میں سارے اُونٹ خارش Ú©ÛŒ بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں ‘آپ ï·º Ù†Û’ فرمایا: پہلے اُونٹ Ú©Ùˆ خارش کہاں سے لگی‘( مسلم:2220)‘‘۔اس کا مطلب یہ ہے کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ مرض Ú©Û’ مُتعدی ہونے Ú©ÛŒ نفی نہیں فرمائی ‘بلکہ اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ قدرت Ú©ÛŒ طرف متوجہ فرمایا اور بتایا کہ عالَم اسباب مُسبِّبُ الاسباب Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©Û’ تابع ہے ‘لہٰذا تدبیر Ú©Û’ طور پراسباب Ú©Ùˆ اختیار کیاجائے ‘لیکن سب چیزوں Ú©Ùˆ قادرِ مُطلق Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©Û’ تابع سمجھاجائے Û”Ù…Ø+ض سبب اور مُسبّب اور علت اور معلول Ú©Û’ تانے بانے کوہی مؤثرِ Ø+قیقی ماننا الØ+اد ہے اور ایسے ہی لوگوں کوملØ+Ø¯Ú©ÛØ§Ø¬Ø§ØªØ§ÛÛ ’ ‘ الغرض یہ جانور توہر دور میں رہے ہیں اور رہیں گے‘ لیکن ایک خاص موقع پر ایسے وائرس کا پیدا ہونا اور انسانوں میں منتقل ہونا ہر سلیم الفطرت انسان Ú©Ùˆ یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ مشیت اور تقدیر Ú©ÛŒ کارفرمائی Ú©Ùˆ تسلیم کرے۔پس صØ+ت Ú©Û’ ماہرین Ú©ÛŒ ہدایات اور ان Ú©ÛŒ بتائی ہوئی Ø+فاظتی تدابیر پر عمل کرنا لازم ہے۔چونکہ اس مرض کا تعلق سانس سے ہے ‘اس لیے ایسی امراض Ú©Û’ بچائو Ú©Û’ لیے منہ اور ناک پر ماسک پہننے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاکہ کسی مریض سے سامنا ہو تووائرس Ú©ÛŒ زَد سے بچ سکیں۔لازم نہیں ہے کہ ہر شخص مرض Ú©Û’ وبائی اثرات کا شکار ہوجائے ‘جیسے بعض متعدی امراض ایک گھر میں داخل ہو جاتے ہیں‘ بعض Ú©Ùˆ تو اپنی لپیٹ میں Ù„Û’ لیتے ہیں اور بعض دیگر افراد ان سے Ù…Ø+فوظ رہتے ہیں‘کیونکہ ہر ایک Ú©ÛŒ مدافعتی قوت جدا جدا ہوتی ہے ۔عالمی ادارۂ صØ+ت Ù†Û’ اس ضمن میں باتصویر ہدایات جاری Ú©ÛŒ ہیں ‘جن کا خلاصہ یہ ہے:بار بار اچھے صابن سے ہاتھ دھوئیں‘نزلہ اور زکام Ú©Û’ مریضوں سے دور رہیں‘ کھانستے اور چھینکتے وقت منہ اور ناک کوڈھانپیں‘ جانوروں سے دور رہیں‘ کھانا پکانے سے قبل اور بعد میں ہاتھوں Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ دھوئیں‘کھانا اچھی طرØ+ پکائیں اور اسے کچا نہ رہنے دیں‘ کسی Ú©ÛŒ بھی آنکھ ‘ چہرے اور منہ Ú©Ùˆ چھونے سے گریز کریں۔جو شخص پانچ مرتبہ دن میں نماز کا اہتمام کرتا ہے اور کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے Ú©ÛŒ سنت پر عمل کرتا ہے‘ اس Ú©Û’ لیے ان تدابیر پر عمل کرنا آسان ہے ‘اØ+تیاطی تدابیر Ú©Û’ ساتھ ساتھ روØ+انی تدابیر پر بھی عمل کریں Û”
    Ø+ضرت عمر فاروق ؓبیان کرتے ہیں‘رسول اللہ ï·ºÙ†Û’ فرمایا:جو شخص کسی مصیبت زدہ Ú©Ùˆ دیکھے اوریہ دعا Ù¾Ú‘Ú¾Û’:''اَلْØ+ÙŽÙ…Ù’Ø Ù لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِی مِمَّا ابْتَلاَکَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیلاً ‘‘ترجمہ''سب تعریف اللہ Ú©Û’ لیے ہے جس Ù†Û’ مجھے اس مصیبت سے بچایاجس میں تجھے مبتلاکیا اور مجھے اپنی بہت سی مخلوقات پرفضیلت دی‘‘تو وہ زندگی بھر اس وباسے Ù…Ø+فوظ رہے گا ‘(ترمذی:3431)‘‘۔ا٠“Ù¾ ï·º Ù†Û’ مسلمانوں کواللہ تعالیٰ سے عافیت Ú©ÛŒ دعا مانگنے Ú©ÛŒ تعلیم فرمائی ہے:''اے اللہ!میں تجھ سے دنیا Ùˆ آخرت میں عافیت کا طلبگارہوں‘ اے اللہ!میں تجھ سے عفو Ùˆ درگزر ‘ اپنے دین Ùˆ دنیا‘ اہل Ùˆ عیال اور مال میں عافیت Ú©ÛŒ التجاکرتا ہوں‘ اے اللہ!ہماری ستر پوشی فرما‘ہماری شرمگاہوں Ú©ÛŒ Ø+فاظت فرما اور ہمیں خوف Ùˆ خطرات سے Ù…Ø+فوظ اورمامون فرما‘ اے اللہ!تو ہمارے آگے اور پیچھے سے‘ دائیں اور بائیں سے‘ اوپر سے Ø+فاظت فرما اور میں اس بات سے تیری عظمت Ú©ÛŒ پناہ میں آتاہوں کہ میں اچانک اپنے نیچے سے Ù¾Ú©Ú‘ لیا جائوں‘ (ابودائود:5074)‘‘۔ ایک اورموقع پررسول اللہﷺنے فرمایا: ''اَللّٰہُمَّ إِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِن البَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَیِّئِ الْاَسْقَامِ ‘‘ترجمہ:اے اللہ!میں Ø¨Ø±Øµâ€˜Ø¬Ù†ÙˆÙ†â€˜Ú©ÙˆÚ‘Ú Ø§ÙˆØ± تمام مُہلک بیماریوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں‘(ابودائود:1554)â €˜â€˜Û”

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وبائی امراض اور نبوی تعلیمات Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: وبائی امراض اور نبوی تعلیمات Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وبائی امراض اور نبوی تعلیمات Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور جواب کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: وبائی امراض اور نبوی تعلیمات Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    Good Post :-) Keep Sharing :-)

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وبائی امراض اور نبوی تعلیمات Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Good Post :-) Keep Sharing :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: وبائی امراض اور نبوی تعلیمات Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    Humaishaa Khush Aur Humaishaa Aabaad Rahiye :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •